برطانیہ: روزے کی حالت میں واک کرکے فنڈ جمع کرنیوالے 101سالہ بابا کے چرچے

برطانیہ میں ان دنوں 101 سالہ دبیر الاسلام نامی بنگلادیشی بابا کے چرچے ہیں جو روزے کی حالت میں واک کر کے کورونا وبا کے خلاف ہر اول دستے کے لیے فنڈز جمع کرنے میں مصروف ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبیر الاسلام اس سے قبل گزشتہ لاک ڈاؤن کے دوران 4 لاکھ 20ہزار […]