برطانیہ سے صرف ایک مسافر کو پاکستان لانے والی انوکھی پرواز

کراچی: برطانیہ سے پاکستان انوکھی پروازکی آمد ہوئی ہے جس میں 370نشستوں والے طیارہ صرف ایک مسافرکو لے کرپاکستان پہنچا۔ ذرائع کے مطابق مانچسٹربرطانیہ سے گذشتہ روز پروازپی کے 9702 پاکستان، اسلام آباد پہنچی۔ 370نشستوں والے طیارے میں صرف ایک مسافرعبدالرزاق احمد سوارتھے،باقی جہازخالی تھا۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ پرواز کی برطانیہ سے پاکستان آمد […]