فلسطین کی لیلی خالد اور بلوچستان کی کریمہ بلوچ

بے شک کریمہ بلوچ، بلوچ و بلوچستان کی کاز سے وابستہ ایک عورت ایکٹیوسٹ تھی اور بلوچستان کے لیے جدوجہد میں مصروف عمل تھی، مگر انکی زندگی اور جدوجہد کی ایک روشن پہلو یہ تھی کہ وہ نا صرف بلوچ کی بلکہ دنیا بھر کے مظلوم اقوام کی ایک توانا آواز تھی ، مظلوم اور […]