بھارت میں ایک دلہن کو لینے 2 دلہے باراتیوں سمیت پہنچ گئے

اتر پردیش: بھارت میں ایک دلہن کو لینے دو دلہے اپنے والدین اور باراتیوں سمیت پہنچ گئے جب کہ دلہن نے دوسرے دلہے کے ساتھ جانے کو ترجیح دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں موہنی نامی دلہن کی شادی والدین نے ببلو نامی نوجوان سے طے کی تھی اور رخصتی والے […]