بہار میں الوداع کہنے والے ہمارے پیارے

کورونا کی تیسری لہر نے تو گلی گلی اُداسی پھیلا دی ہے۔ کہاں سے شروع کروں کہ ہندوستان میں اپنے شہر، بلند شہر سے کہ جہاں ایک ہندو بوڑھے کا جنازہ اُٹھانے کو اولاد تک نہیں آئی تو چار مسلمان ہمسائے سفید ٹوپیاں پہن کر آئے، شمشان گھاٹ پہنچایا۔ یہ اور ایسے کئی منظر میرے […]