بی آرٹی پشاور 17ارب سے زائد کااضافہ اور دوارب77کروڑ47لاکھ روپے کی بے قاعدگیاں

بی آرٹی پشاورکے متعلق آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ منصوبے کے ڈیزائن میں بار بار تبدیلی ،تعمیراتی کام کے دوران ماہرین کی عدم نگرانی اوردیگرکئی وجوہات کے باعث خیبرپختونخواکامیگاپراجیکٹ بی آرٹی پشاور کی تخمینے میں35فیصدیعنی17ارب سے زائد کااضافہ ہوا ہے بی آرٹی پشاور میں مجموعی طور پر دوارب77کروڑ47لاکھ روپے کی بے […]