تحریک انصاف سندھ سے تعصب برت رہی ہے، مراد علی شاہ کا وزیراعظم کو خط

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ کے ساتھ کی جانے والی ناانصافی پر وزیراعظم عمران خان کو شکایتوں بھرا خط لکھ دیا۔ وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف سندھ سے تعصب برت رہی ہے اور سندھ کے عوام کے ساتھ ناانصافی کی جا رہی ہے۔ […]