ترکی میں‌ گزرے یادگارایام کی حسیں یادیں(ساتویں قسط)

30 جون کو میں نے کمرے میں مکمل آرام کیا جبکہ بچیوں نے جی بھر کے نہ جانے کیا کیا خریداری کی ، جس میں میرے لیے ایک خوبصورت لاٹھی بھی شامل تھی جو انہوں نے بوڑھا سمجھ کر مجھے گفٹ کی تاکہ چلنے پھرنے میں آسانی پیدا ہو- میں بوڑھا ضرور ہوں لیکن میں […]