کاروان علم فاونڈیشن کےزیراہتمام اسکالرشپ ہولڈرزکنونشن 2018ء ،ملک بھرسے ہونہار طلبہ کی شرکت

اتوار کے روز لاہور کے معروف نجی ہوٹل میں کاروان علم فاؤنڈیشن کے زیراہتمام "سکالرشپ ہولڈ رز کنونشن”2018کا انعقاد ہوا جس میں سینئر صحافیوں، ماہر تعلیم، سماجی شخصیات ،اساتذہ و طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی . تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کاروان علم فاؤنڈیشن کے بانی و سیکرٹری جنرل ڈاکٹر اعجاز حسن قریشی […]