تمام مسائل حل ہوگئے‘، ترین گروپ کا بزدار سے ملاقات کے بعد اعلان

لاہور: تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے نامزد گروپ کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات ہوئی جس میں عثمان بزدار نے اراکین کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ میڈیاکے مطابق جہانگیر ترین گروپ کے لیڈر سعید اکبر نوانی، نعمان لنگڑیالم اجمل چیمہ، عون چوہدری، عمر آفتاب، نذیر چوہان اور زورا وڑائچ شامل تھے۔ […]