تنخواہ روکے جانے پر پولیس اہلکار نے پھندا لگاکر خودکشی کرلی

لاہور : بیدیاں روڈ پر واقع عباس پولیس لائن میں کانسٹیبل نے تنخواہ نہ ملنے کے باعث درخت پر پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق خودکشی کرنے والا اہلکار محسن جاوید عباس پولیس لائنز میں کانسٹیبل تھا اور اس کا تعلق بٹالین ون بہاولپور سے تھا۔ محسن کے ساتھی کانسٹیبل نے پولیس کو […]