قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے جاوید کیانی کو طلب کرلیا

قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے جاوید کیانی کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی کی جانب سے شوگر اسکینڈل تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور نیب نے پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین جاوید کیانی کو طلب کیا ہے۔ نیب حکام کا کہنا ہےکہ جاوید کیانی حدیبیہ پیپر […]