جب میرا ایک دیوانے سے مکالمہ ہوا

ملک میں جب بھی الیکشن کی بات ہوتی ہر ایک اپنی اپنی بات کرتا ہے ، ہماری بد قسمتی یہ ہے کہ ہر ایک اپنے اپنے من پسند نظام یا اس نظام کی بات کرتا ہے جو اس کو سنائی یا بتائی جاتی یعنی کولہو کے بیل کی طرح بغیر سوچے سمجھے اس کی تقلید […]