جشن نوروز: گلگت بلتستان تک کیسے آیا

جواہر لال نہرو بھارت کے پہلے وزیراعظم اور انگریزوں کے خلاف برصغیر کی جدوجہد کے ایک اہم کردار رہے ہیں۔ ان کی پیدائش کشمیرمیں ہوئی اور قومیتی اعتبار سے وہ پنڈت تھے۔ انہوں نے اپنی سوانح عمری میں کشمیر کے متعلق بتایا ہے کہ کشمیر اس وقت ہم آہنگی کا گڑھ تھا۔ یہاں کے لوگ […]