جمعرات : 17 جون 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]آسٹريليا کے کئی بڑے بينکوں کی انٹرنيٹ تک رسائی بند[/pullquote] آسٹريليا کے کئی بڑے بينکوں اور متعدد امريکی ايئر لائنز کی انٹرنيٹ تک رسائی بيک وقت بند ہو گئی ہے۔ انٹرنيٹ کی ترسيل ميں خلل امکاناً امريکی ٹيکنالوجی کمپنی اکامی کی وجہ سے پڑی تاہم فی الحال يہ واضح نہيں ہے کہ نقص کی نوعيت […]