جمعہ : 18 جون 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]ايران ميں صدارتی انتخابات کا انعقاد[/pullquote] ايران ميں آج صدارتی انتخابات ہو رہے ہيں۔ سپريم ليڈر آيت اللہ علی خامنہ ای نے لوگوں کو تلقين کی ہے کہ وہ رائے دہی کے عمل ميں بڑھ چڑھ کر حصہ ليں۔ تاہم رائے عامہ کے تازہ ترين جائزوں کے مطابق معاشی بدحالی، جوہری ڈيل سے متعلق بے […]