کشمیر،مودی سرکار کا حالیہ اقدام اورممکنہ اثرات

مودی سرکار نے بالآخر جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا اپنا انتخابی وعدہ پورا کر دکھایا ہے. بھارت کے آئین میں شامل جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کا ضامن آرٹیکل 370 ختم ہونے کا اعلان صدارتی حکم نامے کے ذریعے کیا جا چکا ہے. مودی سرکار اس فیصلے کو عملی جامہ […]