جنسی زیادتی کے ملزم کو جنسی طور پر ناکارہ بنانے کا بل قائمہ کمیٹی سے منظور

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف نے اینٹی ریپ بل 2020، کرمنِل لا ترمیمی بل 2021 اور نیب ترمیمی بل 2020 منظور کر لیا۔ انسداد زیادتی بل 2020 کے تحت زیادتی کا ملزم عمر قید کاٹ کر اگر دوبارہ جرم کرے گا تو اسے کیمیکل کیسٹریشن کی سزا ہوگی اور کرمنل لا ترمیمی […]