جہانگیر ترین نے سیلاب متاثرین کےلیے 10 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان کردیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رہنما جہانگیر ترین نے ملک بھر میں سیلاب متاثرین کے لیے 10 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی جہانگیر ترین نے کہا کہ سیلاب متاثرین کیلئے کاروباری اور مخیر حضرات آگے بڑھیں، لاکھوں پاکستانیوں کی مدد […]

جہانگیر ترین نے یوٹیلٹی اسٹورز کو مزید چینی فروخت کرنے کی پیشکش کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما جہانگیر ترین نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کو مزید چینی فروخت کرنے کی پیشکش کردی۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے 40 ہزار میٹرک ٹن چینی کا ٹینڈر کھول دیا جبکہ 12 شوگر ملز نے بولی کے عمل میں حصہ لیا۔ جہانگر ترین کی شوگر ملز […]

ترین فیکٹر

جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی اراکینِ اسمبلی کو اپنے ساتھ اکٹھا کرکے ایک متاثر کن پاور شو کیا ہے۔ اس اقدام سے ثابت ہو گیا ہے کہ پی ٹی آئی کی ساخت میں ترین فیکٹر کو ایک خاص اہمیت حاصل ہے۔ پی ٹی آئی کو سیاست میں اِن کرنے اور انتخابات جتوانے میں جہانگیر […]

9 سرکاری اور نجی بینکوں نے جہانگیر ترین اور ان کے خاندان کے 36 اکاؤنٹس منجمد

چینی سٹہ مافیا اور جے ڈی ڈبلیو کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے نتیجے میں جہانگیر ترین اور ان کے خاندان کے 36 اکاؤنٹس منجمد کر دیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق 9 سرکاری اور نجی بینکوں نے جہانگیر ترین اور ان کے خاندان کے 36 اکاؤنٹس منجمد کر دیے ہیں۔ […]

کیاسپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف اور جہانگیر ترین کی نااہلیت کا فیصلہ قرآن وسنت کے مطابق درست تھا ؟

میری تعلیم اور تربیت خالص دینی اور علمی گھرانے کی ہے۔ آٹھ سالہ درس نظامی کے بعد دوسال افتاء کیا جسے تخصص فی الفقہ کہتے ہیں بالفاظ دیگر قانون شرعی کی تربیت حاصل کی اور گزشتہ ۱۰ سال سے قانون شرعی کے طالب علم کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے رہا ہوہوں۔ تعارف کروانا ضروری […]