جہانگیر ترین فیکٹر

جہانگیر ترین کے تین مطالبات ہیں‘ یہ چاہتے ہیں مجھ پر جتنے الزامات لگے ہیں وزیراعظم مجھ سے ثبوت لے لیں‘ میں نے کوئی منی لانڈرنگ نہیں کی‘ میں نے آج تک جتنی رقم باہر بھجوائی یاپاکستان لے کر آیا میرے پاس ایک ایک پیسے کی منی ٹریل موجود ہے۔ جہانگیر ترین وہ منی ٹریل […]