حامد میر کا پروگرام کیوں بند کیا ، جیو نیوز نے اپنا موقف دے دیا

سول سوسائٹی اورمیڈیا حقوق کی تنظیموں کی جانب سے صحافی اسد طور پر نامعلوم افراد کے حملے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں جیو کے سینئر اینکر حامد میر نے تقریر کی جس کے نتیجے میں معاشرے کے مختلف حلقوں کا شدید ردعمل سامنے آیا۔ ہم ایڈیٹوریل کمیٹی اور وکلاء کے ساتھ اس صورتحال […]

پارلیمینٹ ہاؤس سے ایک خوشگوار خبر

پارلیمینٹ ہاؤس کی مسجد کے امام اور خطیب مولانا احمد الرحمان کا تعلق دیوبندی مکتب فکر سے ہے اور وہ سیاسی طور پر جمیعت علمائے اسلام ف سے تعلق رکھتے ہیں۔مولانا احمد الرحمان کا تعلق اٹک سے ہے اور وہ پنجابی زبان بولتے ہیں ۔ وفاقی وزیر مذہبی امور پیرزادہ ڈاکٹرنورالحق قادری کا تعلق بریلوی […]

تراڑکھل اور اس کے مضافات میں تعلیمی ادارے حکومت کی نظروں سےاوجھل کیوں ؟

یہ تراڑکھل ہے…….! گورنمنٹ سٹی مڈل سکول تراڑکھل ایک نظر ! پرانے ادوار میں تعلیم کی کمی ضرور تھی مگر کام اچھے ہوتے تھے، نال تول میں کمی نہ ملاوٹ۔۔۔۔ اور تو اور بیماریاں بھی اتنی زیادہ نہیں ہوتی تھیں۔ لوگ کچے گھروں میں رہتے تھے اور کئی کئی خاندان ایک گھر میں آباد ہوتے […]

میرےخلاف جنگ کیوں ؟

اپنے خلاف ٹویٹر پر جاری گالی گلوچ کی تازہ مہم دیکھ کر دس سال بعد پہلی دفعہ سوچا 2007ء میں میرا لندن چھوڑ کر پاکستان آنے کا فیصلہ درست تھا؟ انگریزی اخبار کے مہربان مالک کی پیشکش ٹھکرانا عقلمندی تھی کہ لندن سے رپورٹنگ جاری رکھو؟ وہ بحث کرتے رہے اور میں انکار کرتارہا کہ […]

میڈیا کے باہم دست وگریبان ہونے کی وجہ سے ڈاکٹر شاہد مسعود نے الیکٹرانک میڈیا کو خیرباد کہہ دیا

ڈاکٹر شاہد مسعود نے میڈیا کے باہم دست و گریبان ہونے کی وجہ سے الیکٹرانک میڈیا کو خیر باد کہہ دیا . ڈاکٹر شاہد مسعود اے آر وائی ، جیو نیوز ، نیوز ون اور پی ٹی وی سمیت کئی اداروں میں رہے . آج کل وہ بول نیوز پر پروگرام کر رہے تھے . […]