جی ڈی پی گروتھ اچانک نہیں ہوئی، دو سال پہلے بتادیا تھا

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہےکہ جی ڈی پی گروتھ اچانک نہیں ہوئی بلکہ دو سال پہلے بتادیا تھا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں اسد عمر نے کہا کہ آئندہ مالی سال میں 4.8 فیصد جی ڈی پی گروتھ کے ہدف کی منظوری دی گئی ہے، جی ڈی پی […]