خیبرپختونخوا: گرمی کے باعث اسکول 2 دن بند، اوقات بھی تبدیل

پشاور: خیبرپختونخواحکومت نے گرمی کی لہر کے باعث پرائمری اور مڈل اسکول دو روز بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق گرمی کی شدید لہر کے باعث پرائمری اور مڈل اسکولز 11 اور 12 جون کو بند رہیں گے۔ اعلامیے کے مطابق گرمی کی […]