پیاری ملالہ!

ہماری زندگی کا مقصد شادی ہے یہی سنا تھا نا اِن سب نے؟ پہلے تو تم نے تعلیم کی بات کی ، اتنے برس گزر گئے یہاں وہی ہضم نہ ہوئی تھی کہ تم نے ایک ایسی بات کر دی جس سے لوگوں کو الٹیاں اور دست لگ گئے، اپنے جسم سے نکلی یہ غلاظت […]