قوم کو الیکڑانک ووٹنگ مشین کی نہیں، ڈالر بنانے والی سلائی مشین کی ضرورت ہے، رانا ثناء

مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ قوم کو الیکڑانک ووٹنگ مشین کی نہیں، ڈالر بنانے والی علیمہ باجی کی سلائی مشین کی ضرورت ہے ۔ الیکشن سے متعلق حکومتی اصلاحاتی پیکیج پر ردعمل دیتے ہوئے راناثناء کا کہنا تھا کہ سلیکٹڈ نے عوام کو ریلیف نہیں دینا کیونکہ اُنھوں […]