کیا حاصل ہو گا؟

حزبِ اختلاف کی گیارہ جماعتوں کا اتحاد ابھی تک قائم نظر آتا ہے‘ اس میں کوئی واضح دراڑ نہیں پڑی؛ اگرچہ پسِ پردہ زور آزمائی کے اشارے ملتے ہیں۔ بہت کچھ کہا جا رہا ہے کہ آخر اس جمہوری اتحاد کے اہداف کیا ہیں؟ کون سے حربے استعمال کرنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں؟ […]