کراس کر یا برداشت کر

رمضان کا مہینہ شروع ہوتے ہی پا رسا دانشوروں کی تحریروں کا آغاز ہو جاتا ہے ۔ کوئی ٹیلی ویژن چینلز کی رمضان ٹرانسمیشن پر تنقید کرتا ہے ۔ کوئی ان اداکار اور فنکاروں پر نشتر چلاتا ہے جو ان پروگراموں میں میزبانی کے فرائض سر انجام دیتے ہیں ۔ یہ وہ فنکار ہیں جن […]