رمضان کے آخری دنوں سمیت عید کے ایام کورونا کے پھیلاؤ کیلئے انتہائی خطرناک قرار،ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے خبردار کیا ہے کہ رمضان کے آخری دنوں سمیت عید کے ایام کورونا کے پھیلاؤ میں انتہائی خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ لاپرواہی کا نہیں نہایت احتیاط سے کام لینے کا وقت ہے، ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے […]