ریلوے سیفٹی کی خرابیوں کی جامع تحقیقات کی جائیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ریلوے سیفٹی کی خرابیوں کی جامع تحقیقات کا حکم دے دیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ گھوٹکی میں آج صبح خوفناک ٹرین حادثے میں مسافروں کی موت ہوگئی جس پر بہت دکھی ہوں۔ وزیراعظم نے وزیر ریلوے اعظم سواتی کو جائے وقوعہ […]