زبان اور ادب کیسے ساتھ چل سکتے ہیں؟

پاکستان میں سکول اور کالج کی سطح پر انگریزی کے مضمون میں طلبا کو دراصل ادب (Literature) پڑھایا جاتا ہے جس میں مختصر کہانیاں، نظمیں، مضامین، ڈرامے اور ناول شامل ہوتے ہیں۔ ماہرین لسانیات کا ایک گروہ اس طرزِ عمل پر تنقید کرتا ہے۔ اس گروہ کے خیال میں ادب کا پڑھانا ایک تعیش (Luxury) […]