متحد ہ مجلس عمل

اقوام کی تاریخ اس بات پر شاہد بين ہے کہ قوموں کے عروج و زوال،اقبال مندی و سربلندی،ترقی و تنزلی،خوش حالی و فارغ البالی اور بد حالی کے تقدم وتخلف میں اتحاد و اتفاق،باہمی اخوت و ہمدردی اور آپسی اختلاف و انتشار اور تفرقہ بازی اور باہمی نفرت و عداوت کلیدی رول ادا کرتے ہیں،چنانچہ […]

قومی ڈائیلاگ میں شدت پسندوں سمیت تمام سٹیک ہولڈرز کو شامل کیا جائے. معروف تھنک ٹینک PIPS کے زیر اہتمام مکالمہ

دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کے لئے ریاست ،سول سوسائٹی اور مذہبی قوتیں مل کر ”نیشنل چارٹر آف پیس “ جاری کریں ۔جس میں سنجیدہ نوعیت کے علمی اور فکری مسائل پر توجہ دی جائے ۔ پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس سٹڈیز کے زیر اہتما م قومی سطح کے مکالمے کا انعقاد کیا […]