ساجد گوندل گمشدگی معاملہ،عدالت کا حکام پر برہمی کا اظہار،آئندہ سماعت 17 ستمبر مقرر

سوشل سیکورٹی اینڈ ایکسچینج پاکستان کے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل بازیابی کیس کی سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کی سیکرٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر عدالت کے روبرو پیش ہوئے جبکہ ایس ای سی پی کے لاپتہ افسر کے اہل خانہ بھی عدالت میں موجود […]