بھتیجے کواغوا اور قتل کرنے پر پھوپھی کو سزائے موت، ساتھی کو قید کا حکم

عدالت نے بھتیجے کواغوا اور قتل کرنے پر پھوپھی کو سزائے موت جب کہ ساتھی کو 7 سال قید کا حکم دے دیا۔ کم سن بچے کی پھوپھی کو عدالت نے سزاے موت اور اسکے ساتھی کو 7 سال قید 50 ہزار روپے جرمانہ ادا کرنے کا فیصلہ سنایا۔ واضح رہے عارف والا محمد نگر […]

سزائے موت

موت کی سزا ‘کیاآنے والے دنوں میں ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گی؟ 10اکتوبر کو‘ سزائے موت کے خلاف عالمی دن کے طور پر منایا جا تا ہے۔اس کا آغاز 2003ء میں ہوا۔آج اقوامِ متحدہ‘یورپی یونین ‘ایمنسٹی انٹرنیشنل اور دنیا کا ایک بڑا حصہ اس مہم کی پشت پر ہے۔ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان […]

کرپشن اور 2 شادیوں کے جرم میں بڑے چینی بینکر کو سزائے موت

چینی عدالت نے ملک کے بڑے بینکر کو کرپشن سمیت دو شادیوں کے جرم میں سزائے موت سنادی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی عدالت نے سابق بینکر اور پارٹی عہدیدار کو انتہائی ہائی پروفائل کرپشن، رشوت ستانی اور دو شادیوں کے کیس میں سزائے موت سنائی ہے۔ چین کی چار بڑی سرکاری ایسٹ مینجمنٹ […]