سفارتی تعلقات بحال ہونے کا مطلب ایران سے اختلافات کا خاتمہ نہیں : سعودی عرب

ریاض: سعودی عرب نے کہا ہے کہ ایران سے سفارتی تعلقات بحالی کا مطلب ایران سے تمام اختلافات کا خاتمہ نہیں۔ سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے عرب میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ ایران اور سعودی عرب بات چیت کے ذریعے اختلافات حل کرنا چاہتے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان مفاہمت […]

سعودی عرب کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان

انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں قائم کی جانے والی کمپنیوں سے تجارت کو فروغ ملے گا جدہ: پاکستان کی موجودہ معاشی صورتحال میں سعودی عرب نے بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا ہے۔ سعودی شہزادے فہد بن منصور السعود نے سعودیہ پاکستان ٹیک ہاوس کو اسلام آباد میں قائم کرنے کا اعلان کیا ہے. […]

سعودی عرب؛ 4 روزہ مفت ٹرانزٹ ویزے پر عمرے اور سیاحت کی اجازت

سعودی عرب ٹرانزٹ ویزہ اسٹاپ اوور مسافروں کے لیے ہے، ریاض: سعودی عرب نے اسٹاپ اوور مسافروں کو 4 روز کے لیے عمرے یا سیاحت کے لیے مفت ٹرانزٹ ویزے پر داخل ہونے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق سیاحت کے فروغ اور زیادہ سے زیادہ افراد کو عمرے کی […]

سعودی عرب : خواتین کو محرم کے بغیر عمرہ ادا کرنے کی اجازت دینے کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے خواتین کو محرم کے بغیربھی عمرہ ادا کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب کے وزیربرائے حج اور عمرہ ڈاکٹر توفیق ال ربیعہ نے بیان میں کہا کہ خواتین کے لیے عمرہ ادا کرنے کے لیے محرم کی شرط ختم کردی گئی ہے اور اب خواتین بغیر محرم […]

جمعہ : 26 مارچ 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]برازیل میں ایک لاکھ نئے کورونا انفیکشن کا نیا ریکارڈ[/pullquote] برازیل میں پہلی بار ایک دن کے دوران ایک لاکھ سے زیادہ نئے کورونا انفیکشن رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔ وزارت صحت کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر 2 ہزار 6 سو انتالیس افراد کووڈ انیس کے سبب ہلاک ہوئے ہیں۔ برازیل میں اچانک اتنے زیادہ […]

ہفتہ : 27 فروری 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]سعودی عرب نے امریکی الزامات ’مکمل طور پر رد‘ کردیے[/pullquote] سعودی عرب نے خاشقجی قتل کیس میں امریکی انٹیلیجینس کے الزامات مکمل طور پر مسترد کر دیے ہیں۔ امریکی خفیہ اداروں کی رپورٹ میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا حکم ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے دیا […]

تاج اور تخت کی جنگ شروع ہو چکی ہے

چند روز پہلے سعودی عرب کے کراؤن پرنس محمد بن سلمان نے اپنے گیارہ کزن شہزادوں، کئی اہم وزرا اور اس سلطنت کے اہم ترین تاجروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ انہوں نے کئی مقامی وزارتوں میں تبدیلیوں اور ایک طاقتور اینٹی کرپشن کمیٹی کا بھی اعلان کیا۔ لیکن سوال یہ ہے کہ ایسا کیوں […]

ٹرمپ کا ایران پر فرقہ وارانہ فسادات اور دہشت گردی کا الزام اور ایران کا جواب

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب میں ہونے والی پہلی امریکا- عرب اسلامی سربراہ کانفرنس میں مسلمان رہنماؤں پر مذہب کے نام پر تشدد کے خلاف اتحاد پر زور دیتے ہوئے کہا انتہاپسندی کے خلاف جنگ دراصل نیکی اور بدی کی جنگ ہے۔ اپنی اہم ترین تقریر میں ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر […]