سندھ: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ منظور

کراچی: سندھ کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔ سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں سندھ کابینہ کی جانب سے تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیے جانے کی تصدیق کی۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ صوبائی کابینہ نے کم از کم اُجرت […]