سندھ میں میٹرک سے جامعات تک کے طلبہ کیلئے تعلیمی ادارے کل سے کھولنے کا فیصلہ

سندھ میں میٹرک سے جامعات تک کے طلبہ کیلئے کل بروز پیر 7 جون کو تعلیمی ادارے کھل جائیں گے۔ صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ کورونا ٹاسک فورس نے صوبے بھر میں سندھ کورونا ٹاسک فورس نے میٹرک سے جامعات تک کے طلبہ کیلئے تعلیمی ادارے کل […]