سندھ میں گورنر راج لگ رہا ہے اور نہ وزیراعظم صوبے میں مداخلت چاہتے ہيں، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہےکہ سندھ میں نہ گورنر راج لگایا جارہا ہے اور نہ ہی وزیراعظم عمران خان مرکز کی طرف سے سندھ میں مداخلت کرنا چاہتے ہيں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشیدکا کہنا تھا کہ کراچی میں کوئی آپریشن نہیں ہورہا،کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے […]