سپریم کورٹ کا اورنگی اور گجر نالے پر آپریشن جاری رکھنے کا حکم

کراچی: سپریم کورٹ نے اورنگی اور گجر نالے پر تجاوزات کے خلاف آپریش جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں گجر نالہ اور اورنگی نالے پر قائم تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں متاثرین کے وکیل اور کمشنر کراچی سمیت دیگر حکام عدالت […]