ترکی میں‌ گزرے یادگارایام کی حسیں یادیں(آٹھویں قسط)

تین جولائی صبح گیارہ بجے ناشتہ وغیرہ کرکے دو ٹیکسیاں لیں ، جنہوں نے ائیر پورٹ جانے والے بس سٹینڈ پہنچا دیا – ترکی کے کسی شہر میں ٹیکسی میں چار سے زیادہ سواریوں کو نہیں بٹھاتے – یہ پہلی بار تھی جب ہماری پارٹی لیڈر نے ٹیکسی استعمال کرنے کی اجازت دی ورنہ جب […]