شوکت ترین پر رحم آتا ہے: مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے بجٹ میں غلط اعدادو شمار پیش کیے گئے اور غلط بیانی کا سارا ملبہ شوکت ترین پر ڈال دیاگیا ان پر رحم آتا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے لاہور میں شاعر سلمان گیلانی سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار […]