مالاکنڈ: منشیات استعمال کرنے والوں کی تعداد 21954 تک پہنچ گئی.45 خواتین بھی شامل

ضلع ملاکنڈ میں منشیات استعمال کرنے والوں کی تعداد 21954 تک پہنچ گئی.جس میں خواتین کی تعداد 45 ہیں. ضلع ملاکنڈ میں نشے کی لت میں مبتلا افراد کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ ہورہا ہے. نجی فلاحی تنظیم کے مطابق ان منشیات استعمال کرنے والوں میں %84.6 چرس, %10.1 آئیس جبکہ %5.2 لوگ […]