عامر ریٹائرمنٹ واپس لے، پرفارم کرے تو وہ ٹیم میں کیوں واپس نہیں آسکتا : مصباح

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز بڑی اہم ہیں، انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں ٹاپ ہیں اور میرا یقین ہے کہ جتنی اچھی ٹیموں کے خلاف کھیلیں گے ورلڈ کپ کی تیاریوں کے […]