آزادکشمیر کی اعلیٰ عدلیہ میں تقرریاں، قابلِ عمل راہ کون سی ہے؟

میں نے اپنے گزشتہ کالم میں سپریم کورٹ آزاد کشمیر کے ایک فیصلہ کے ذریعہ آزاد کشمیر ہائی کورٹ کے پانچ ججوں اور اس سے پہلے متعدد بار کئی ججوں کی ایک ہی جیسی وجوہات کی بناء پر برطرفی پر تبصرہ کیا تھا- چند ماہ پہلے اسی اصول کو کھینچ تان کے ہائی کورٹ کے […]