عمران خان کا اصل اندیشہ

اس وقت عمران خان کا سب سے بڑا مسئلہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا ہے۔ جلدی الیکشن ان کا مسئلہ نہیں ہے۔ جلدی الیکشن کے شور غوغا کے پیچھے جو مقاصد ہیں وہ بھی یہی ہیں کہ کسی طرح حالات کی کایا پلٹ جائے اوروزارت عظمی کا ہما ایک دفعہ پھر ان کے سر […]

سیاسی جمود سے سیاسی جدوجہد تک

ملک کا سیاسی نقشہ عجب جمود کا منظر پیش کر رہا ہے۔ لگ رہا سب سیاسی اور غیرسیاسی کھلاڑی اپنے اپنے بیانیے کا شکار ہو چکے ہیں۔ کوئی اپنے محور سے ہٹنے کو تیار نہیں۔ کسی کو صورت حال میں تبدیلی گوارا نہیں۔ آج یہ جائزہ لینا مقصود ہے کہ یہ چہار طرفی جمود کیسے […]

تھپڑ

کتنے برس ہو گئے کرپشن کے نعرے سنتے سنتے، ہر ٹاک شو میں یہی گردان کی جاتی رہی۔ گزشتہ پانچ سال سے یہ نعرہ نواز شریف کے خلاف بلند ہوا، ہر شو میں کاغذات لہرا لہرا کر ثبوت پیش کیے گئے، یہی کہا گیا کہ لوٹ کے لے گئے ملک کو ۔ بیچ دیا پاکستان […]