عمران خان کو نہ روکا تو وہ گھر گھر معاشی بدحالی کی آگ لگا دیں گے، بلاول

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے دنیا میں معاشی بحران آیا، اس وقت بھی ملکی معیشت کا اتنا برا حال نہیں تھا جتنا اب ہے، عمران خان کے بڑھتے قدم نہ روکے تو وہ گھر گھر معاشی بدحالی کی آگ لگا دیں گے۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ […]