عمران خان کے ہوتے ہوئےکوئی امریکی اڈا پاکستان میں نہیں بنےگا، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےکہا ہےکہ عمران خان کے ہوتے ہوئےکوئی امریکی اڈا پاکستان میں نہیں بنے گا۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان میں امریکی اڈوں کی خبر کو واضح الفاظ میں بے بنیاد کہیں گے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ افغان […]