عوام دشمن پالیسیوں کا ہرفورم پرمقابلہ کریں گے : بلاول

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کے جھوٹے دعوے پرپی ٹی آئی حکومت کو شرم آنی چاہیے۔ اپنے بیان میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول نے کہا کہ عمران خان کو آزمانے والوں نے پاکستان کےعوام کو بدترین آزمائش میں مبتلا کردیا۔ انہوں نے کہا کہ ریٹائرڈ ملازمین سے پینشن پر 10 فیصد […]