لائن آف کنٹرول روندنے کی للکاراور تاریخ کی گواہی

5 اگست 2019 کے بعد آزاد کشمیر اور پاکستان میں مسئلہ کشمیر کے حوالے سے سیاسی اور سماجی ماحول انتہائی گرم ہے۔ جہاں کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف پاکستان اور آزاد کشمیر میں احتجاج ہو رہے ہیں وہیں سیز فائر لائن کو روندے کے اعلانات بھی سامنے آ رہے ہیں۔ اس صورتحال میں سیز […]