لاہور ہائیکورٹ نے سعد رضوی کی نظر بندی کیخلاف درخواست مسترد کر دی

لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کی جانب سے کالعدم قرار دی گئی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی کی نظر بندی کے خلاف درخواست مسترد کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے درخواست کی سماعت کی اور سعد رضوی کے چچا امیر حسین کی درخواست مسترد کی۔ سماعت کے […]