ہفتہ : 30 جنوری 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]متحدہ عرب امارات کے نئے قوانين، شہريت کا حصول ممکن[/pullquote] متحدہ عرب امارات نے نئے قوانين متعارف کرائے ہيں، جن کے تحت غير ملکيوں کے ليے اس خليجی ملک کی شہريت کا حصول اب ممکن ہو گيا ہے۔ دبئی کے رہنما اور متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شيخ محمد بن راشد المکتوم نے ايک […]